ڈسکلیمر

آخری اپ ڈیٹ: 30 ستمبر 2026

عام ڈسکلیمر

ALIFZEE TOOLKIT پر دیے گئے تمام ٹولز اور نتائج صرف معلوماتی اور اندازے (estimate) ہیں۔ یہ مالی، ٹیکس، قانونی یا پروفیشنل مشورہ نہیں ہیں۔

ٹیکس اور فیس کیلکولیٹرز

موبائل لوڈ ٹیکس، JazzCash/Easypaisa چارجز، سیلری انکم ٹیکس اور زکوٰۃ کیلکولیٹرز میں استعمال ہونے والے ریٹس اور سلیبس وقت کے ساتھ تبدیل ہو سکتے ہیں۔ ہم ریٹس کو اپ ڈیٹ رکھنے کی پوری کوشش کرتے ہیں، لیکن کسی بھی اہم فیصلے سے پہلے متعلقہ ادارے سے تصدیق ضرور کریں:

  • ٹیکس ریٹس: FBR (fbr.gov.pk)
  • موبائل والیٹ چارجز: JazzCash / Easypaisa کی آفیشل شیڈول آف چارجز
  • زکوٰۃ کے مسائل: کسی مستند عالم/مفتی سے رجوع کریں

ذمہ داری کی حد

ان ٹولز کے استعمال سے ہونے والے کسی بھی نقصان یا غلط فیصلے کی ذمہ داری ALIFZEE TOOLKIT پر نہیں ہوگی۔ ٹولز "جیسے ہیں" کی بنیاد پر فراہم کیے جاتے ہیں۔

باہر کے لنکس

AI ٹولز ڈائریکٹری میں باہر کی ویب سائٹس کے لنکس ہیں — ان کی مواد اور پالیسیز کے ہم ذمہ دار نہیں۔